صحت عامہ کا تحفظ پنجاب فوڈ اتھارٹی کا اولین فریضہ!

صحت عامہ کا تحفظ پنجاب فوڈ اتھارٹی کا اولین فریضہ!

 

صوبہ بھر میں ملاوٹ سے پاک خوراک کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی انسپکشنز میں گزشتہ سال کی نسبت تسلسل کے ساتھ اضافہ ہوا ہے۔ فوڈ ہینڈلرز کی تربیت کے علاوہ گھریلو صارفین اور خواتین کی تربیت کیلئے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ مزید برآں ضروری وسائل کے دائرہ کار میں وسعت لانے کا عندیہ۔
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی میڈیا سے گفتگو۔۔

 

Facebook
X
Scroll to Top